12 اگست، 2016، 9:04 AM

امریکہ کی طالبان اور داعش کے اتحاد پر قریبی نظر

امریکہ کی طالبان اور داعش کے اتحاد پر قریبی نظر

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان اورداعش کے اتحاد اور گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ  افغانستان میں طالبان اورداعش کے اتحاد اور  گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔ امریکی ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں اس سےدہشت گردوں کےٹھکانےختم کرنےکی پاک فوج کی کوششیں کمزور ہوںگی ۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کاکہناہےکہ پاکستان کوتمام دہشت گردگروپوں کےخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

News ID 1866162

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha